قومی اسمبلی کا اجلاس ٗ شراکتی سرمایہ میں نصف تنسیخ بل 2014ء ٗبینکوں کے ضمن میں جرائم، خصوصی عدالتیں (ترمیمی) بل 2015ء ٗ فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2015ء کی منظوری
جمعرات 21 جنوری 2016 20:16
Dاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی نے شراکتی سرمایہ میں نصف تنسیخ بل 2014ء ٗبینکوں کے ضمن میں جرائم، خصوصی عدالتیں (ترمیمی) بل 2015ء ٗ فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2015ء کی منظوری دیدی ۔جمعرات کو اجلاس کے دور ان وفاقی وزیر زاہد حامد نے تحریک پیش کی کہ شراکتی سرمایہ نصف تنسیخ بل 2014ء زیر غور لایا جائے۔
ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ یہ تنسیخ کیوں کی جا رہی ہے۔ پارلیمانی سیکریٹری خزانہ نے کہا کہ 1970ء میں یہ رائج ہوا تھا، اب اس کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے ترمیم لائی گئی ہے۔ قومی اسمبلی نے تحریک کی منظوری کے بعد تمام شقوں کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے تحریک پیش کی کہ شراکتی سرمایہ میں نصف تنسیخ) بل 2014ء منظور کیا جائے ٗقومی اسمبلی نے بل کی منظوری دے دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.