آرمی چیف سے روس کی فیڈرل سروس برائے ملٹری ٹیکنیکل کوآپریشن کے ڈائریکٹر کی قیادت میں وفد کی ملاقات

پاکستان اور روس کے مابین دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا

جمعرات 21 جنوری 2016 20:16

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان اور روس نے دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے جمعرات کو روس کی فیڈرل سروس برائے ملٹری ٹیکنیکل کوآپریشن کے ڈائریکٹر فوسن الیگزینڈر واسل یویچ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :