باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کی جڑیں افغانستان میں ہیں‘دہشتگردوں کیخلاف بھرپور آپریشن جاری ہے‘اب تک 6500 آپریشن ہوئے‘متعدد دہشتگرد مارے گئے ‘دہشتگردوں کا بین الاقوامی نیٹ ورک بن چکا ہے‘دہائیوں کا گند راتوں رات ٹھیک نہیں ہوسکتا
مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر عبدالقیوم کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 21 جنوری 2016 18:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر عبدالقیوم نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کی جڑیں افغانستان میں ہیں،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن بھرپور طریقہ سے جاری ہیں،اب تک6500آپریشن میں بہت سے دہشت گرد مارے گئے ہیں اور دہشت گردی میں کمی آئی ہے،دہشت گردی ایک بین الاقوامی نیٹ ورک ہے اور ایک عالمی نظریہ وجود میں آرہاہے،دہائیوں کا گند راتوں رات ٹھیک نہیں ہوسکتا۔
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن بھرپورطریقے سے جاری ہیں اوراب تک دہشت گردوں کے خلاف 6500آپریشن کیے گئے اوربہت سے دہشت گرد گرفتار ہوئے اوربڑی تعداد میں مارے گئے،ان آپریشنز کی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.