ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور سرد،دھندکاسلسلہ 5 روزمزیدجاری رہے گا: ڈائرکٹر محکمہ موسمیات
جمعرات 21 جنوری 2016 17:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) ڈائرکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر محمد حنیف نے کہا ہے کہ ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، ہفتے کے اختتام پرسفرکرنے والے دن کے وقت سفرکریں۔ آیندہ ہفتے کے وسط میں پنجاب کے کچھ بالائی علاقوں میں بارش کاامکان ہے،پنجاب کے علاوہ خیبرپختونخواکے میدانی علاقوں تک دھندکاسلسلہ پھیل چکاہے اور دھندکاسلسلہ آئندہ 4 سے 5 روزمزیدجاری رہے گا۔
راولپنڈی اسلام آباد میں شدید دھند ، حد نظر چھ میٹر سے بھی کم رہی ، موسم سرد اور خشک ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں ، پشاور ڈویڑن اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ گہری دھند ہونے سے نظر کی حد دس سے پندرہ فٹ رہ گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.