کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کے لیے جناح اسپتال کا کمرہ فائیو سٹار ہوٹل کےکمرے میںتبدیل
سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 جنوری 2016 16:49
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2016ء) : ڈاکٹر عاصم حسین کو ان کے طبی علاج کے لیے عدالت نے اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد جناح اسپتال کی جانب سے ڈاکٹر عاصم حسین کے داخلے کا ایک لیٹر بھی جاری کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
تاہم اب موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کی جناح اسپتال آمد کے موقع پر اسپتال کے کمرے کو ایک فائیو اسٹار ہوٹل کے کمرے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اسپتال انتظامیہ نے کمرے کی آرائش کا کام شروع کر دیا ہے۔ کمرے میں دوبارہ پینٹ کیا جا رہا ہے جبکہ کمرے کے الیکٹریکل سوئچ تک تبدیل کر دئے گئے ہیں۔ جناح اسپتال میں ضیا الدین اسپتال کا عملہ اور ڈاکٹر عاصم حسین کے اہلٍ خانہ بھی موجود ہیں۔ اس کمرے میں فریج بھی رکھا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر عاصم حسین کو کسی بھی مشکل سے بچانے کے لیے ملازمین بھی رکھے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کو بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.