مغربی ممالک نے خلیجی ممالک کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا ،سعودی عرب ایران کیساتھ مذاکرات کرے ‘ سردار آصف احمد علی
جمعرات 21 جنوری 2016 16:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک میں شیعہ سنی اختلاف بہت زیادہ ہیں، مغربی ممالک نے خلیجی ممالک کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا اور اختلافات کو بھڑاوا دیا،سعودی عرب کو چاہئے کہ دشمنی پیدا کرنے کی بجائے ایرن کے ساتھ مذاکرات کرے ،وزیراعظم نواز شریف نے مصالحت کی کوشش کر کے اسلامی فریضہ سرانجام دیا ہے تاہم پاکستان کو کسی اور جنگ سے دور رہنا چاہئے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ”عرب ایران کشیدگی “کے حوالے سے منعقدہ سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر ابصار عبدالعلی ، جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، ڈاکٹر محمد اعجاز بٹ اور حفیظ اللہ خاں نیازی نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.