منڈا ڈیم سے 800 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی ‘نوشہرہ اور چارسدہ مکمل طور پر سیلاب سے بچ جائیں گے، عابد شیر علی
جمعرات 21 جنوری 2016 16:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ منڈا ڈیم سے 800 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی ‘نوشہرہ اور چارسدہ مکمل طور پر سیلاب سے بچ جائیں گے، واسا حیدر آباد 104 ارب روپے کی نادہندہ ہے ‘ضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کو غیر قانونی ذرائع سے بجلی کے کنکشن دینے کی بات درست نہیں ‘ سعودی عرب کی جانب سے حج کوٹہ میں اضافہ کے ساتھ ہی نئے ٹور آپریٹرز کو بھی شامل کیا جائیگا ۔
جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران مختلف سوالات کے جواب میں عابد شیر علی نے بتایا کہ منڈا ڈیم کی کیس سٹڈی پر کام جاری ہے اور رواں سال کے آخر تک اس منصوبے پر کام شروع ہو جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ داسو پن بجلی منصوبے کے لئے 80 کروڑ ڈالر اور ایک ارب 44 کروڑ روپے کے لئے بات چیت چل رہی ہے ، بین الاقوامی ترقیاتی ادارے (آئی ڈی اے) کے ساتھ مل کر 58 کروڑ 84 لاکھ ڈالر اور جزوی کریڈٹ گارنٹی 46 کروڑ ڈالر کریڈٹ کے طور پر منظور کئے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
-
یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
لندن میں نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ پر خاتون پر تھوکنے کی فرد جرم عائد
-
مذموم کوشش کے بعد پی ٹی آئی کا سعودی عرب مخالف بیان سے لاتعلقی مضحکہ خیز ہے،بیرسٹر عقیل
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.