چار سدہ ‘ باچا خان یورنیورسٹی کے گردونواح سے بیس مشتبہ افراد گرفتار

جمعرات 21 جنوری 2016 14:53

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) باچا خان یورنیورسٹی کے گردونواح سے کارروائی کے دور ان بیس سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا پولیس نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے گردونواح سے تلاشی کی ایک کارروائی میں بیس سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

سپیشل پولیس یونٹ مالاکنڈ ڈویژن کے علاقے قمبر سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا جو 2008 میں ایک ڈی ایس پی کے قتل اور ڈکیتی میں ملوث تھا۔

متعلقہ عنوان :