مو یشیوں سے دو دھ اور گو شت کی ز یا د ہ پیداوار کے حصو ل کیلئے حفاظتی ٹیکے ضروری ہیں ،ما ہر ین لا ئیو سٹا ک

جمعرات 21 جنوری 2016 14:27

سلانوالی۔21 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جنوری۔2016ء)ما ہر ین لا ئیو سٹا ک اور ڈ یر ی ڈ ویلپمنٹ نے مو یشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت اور کر م کش ا دویا ت کو ضرور ی قرار د یا ہے ۔ما ہر ین کے مطا بق حفاظتی ٹیکہ جا ت لگوا نے سے پہلے کر م کش ا د ویا ت ضرور پلا ئیں، جا نو روں کی ڈیور منگ معیاری اد ویا ت سے لیبا ر ٹری تشخیص کے بعد سا ل میں تین مر تبہ کر وا ئیں۔

(جاری ہے)

مو یشیوں سے دو دھ اور گو شت کی ز یا د ہ پیداوار کے حصو ل کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت ا س شیڈ و ل کے مطابق لگوائیں، گل گھوٹو کے حفاظتی ٹیکے مئی جو ن اور نو مبر دسمبر میں لگوا ئیں، منہ کھر کے حفاظتی ٹیکے ما ر چ اور ستمبر میں اور بلیک کوا ر ٹر چو ڑ ے ما ر کے ٹیکے ما ر چ ا پر یل ا نتھر یکس ( سٹ ) کے ٹیکے ا گست کے مہینے میں بھیڑ بکر یو ں کا کلو رو نمو نیاسے بچا ؤ کیلئے حفاظتی ٹیکے ا کتو بر نو مبر بھیڑ بکریوں کی چیچک کے حفاظتی ٹیکے ما ہ اپر یل میں لگوا ئیں ۔