مظفر گڑھ ‘ گھر سے لڑکی کی لاش برآمد ‘ 4 سسرالی گرفتار
جمعرات 21 جنوری 2016 14:07
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء)مظفر گڑھ میں گھر سے لڑکی کی لاش ملی ہے ‘مقتولہ کے 4 سسرالیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق انعام آبادمیں گھر سے 22 سالہ فاطمہ کی لاش ملی ہے۔
(جاری ہے)
لاش پھندے سے لٹکی ہوئی تھی اورفاطمہ کی 2 ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔سسرالیوں کے مطابق فاطمہ نے خودکشی کی ہے ‘ دوسری جانب مقتولہ کے کے اہلخانہ نے الزام لگایاکہ فاطمہ کو کوسسرال والوں نے قتل کیا ہے،پولیس نے مقتولہ کی ساس،نند سمیت 4 سسرالیوں کو گرفتار کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.