سانحہ چارسدہ ‘ خیبر پختونخوا میں ہفتہ کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے گئے
جمعرات 21 جنوری 2016 14:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) سانحہ چارسدہ کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں ہفتہ کے روز ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع کی 4491 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 23 جنوری کی تاریخ مقرر تھی تاہم سانحہ چارسدہ کے سوگ کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے انتخابات پانچ روز کیلئے ملتوی کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن ترجمان کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات اب 23 کی بجائے 28 جنوری کو ہونگے، انتخابات حکومت کی طرف سیمنائے جانے والے تین روزہ سوگ کی وجہ سے ملتوی کیے گئے ہیں ‘ اس دوران سیکیورٹی صورتحال بہتر بنانے کیلئے بھی انتظامات کیے جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.