امریکہ کی قومی سلامتی کونسل اور دفترخارجہ اور وائٹ ہاؤس کا باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گردحملوں کی مذمت
عمر جمشید جمعرات 21 جنوری 2016 12:32
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 21 جنوری۔2015ء) امریکہ کی قومی سلامتی کونسل اور دفترخارجہ نے باچا خان یونیورسٹی اور افغانستان میں میڈیا کی ایک بس پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے جب کہ کابل میں ملک کی ایک بڑی میڈیا تنظیم کی بس پر خودکش کار بم حملے میں سات افراد مارے گئے۔
ایک بیان میں قومی سلامتی کونسل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں طلبا و اساتذہ اور افغانستان میں میڈیا کے نمائندوں پر قابل مذمت حملے دہشت گردوں کی طرف سے خطے کی سلامتی اور خوشحال مستقبل کو درپیش خطرات کو اجاگر کرتے ہیں۔بیان میں کونسل نے ان حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتہا پسندی و دہشت گردی کے خلاف خطے کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.