بنگلورو : بھارت میں فرانسیسی سفارتخانے کو دھمکی آمییز خط موصول ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 جنوری 2016 12:01

بنگلورو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 جنوری 2016ء) : بھارت میں فرانسیسی سفارتخانے کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ فرانسیسی سفارتخانے کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

خط میں فرانسیسی صدر کے دورہ بھارت سے متعلق دھمکیاں دی گئی ہیں ۔ واضح رہے کہ فرانسیسی صدر رواں ہفتے ہی بھارت کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :