غیر ہنر مند محنت کشوں کی کم از کم اجرتوں کے آرڈیننس 1969ء اور اس کے اسلام آباد پر اطلاق کیلئے مزید ترمیم کے بل پر کمیٹی کی رپورت ایوان بالا میں پیش

بدھ 20 جنوری 2016 22:37

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ءقائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز اور ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کی طرف سے غیر ہنر مند محنت کشوں کی کم از کم اجرتوں کے آرڈیننس 1969ء اور اس کے اسلام آباد پر اطلاق کے لئے مزید ترمیم کے بل پر کمیٹی کی رپورت ایوان میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :