قلات، غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کاروائی،کئی کمروں اور دیواروں کوگرا دیا گیا

بدھ 20 جنوری 2016 22:09

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء)قلات انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کاروائی،تفصیلات کے مطابق ڈی سی کالونی میں غیر قانونی طور پر قائم کی گئی کمروں اور دیواروں کو انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے گرادیئے ۔