راولپنڈی ،پولیس کی پتنگ بازوں کیخلاف کارروائی ،1ملزم گرفتار

بدھ 20 جنوری 2016 21:44

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) راولپنڈی پولیس نے پتنگ بازوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 01ملزم کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کور س پولیس نے جاوید خان کو پتنگیں اور ڈوریں فروخت کرتے ہوئے قابوکرکے اس کے قبضہ سے50عدد پتنگیں اور05عدد ڈوریں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :