پر ویز خٹک دہشت گرد حملے کی اطلاع ملنے پر لندن کا دورہ موقوف کرکے دبئی سے واپس پلٹ آئے
آپریشن ضرب عضب سے صورتحال کافی بہتر ہوئی ہے ‘ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کیلئے افغانستان کا پاکستان کے ساتھ اشتراک عمل ناگزیر ہے‘ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
بدھ 20 جنوری 2016 21:31
پشاور۔20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک جو لندن کے دورے پر جارہے تھے ‘ باچاخا ن یونیورسٹی سانحے کی اطلاع ملتے ہی اپنا دورہ موقوف کرتے ہوئے دبئی میں رکے اور وہاں سے واپس وطن کیلئے روانہ ہوگئے۔ ٹیلی فون پر نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہاکہ وہ انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور تازہ ترین اطلاعات لے رہے ہیں ۔
انہوں نے یونیورسٹی پر دہشت گردوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد دھندکا فائدہ اٹھاتے ہوئے یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور معصوم طلبہ اور اساتذہ کو نشانہ بنایا ۔ وزیر اعلیٰ نے کہاکہ معصوم جانوں کا ضیاع بہت بڑا سانحہ ہے تاہم سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی اور اس میں چاروں دہشت گردوں کی ہلاکت کو بھی سراہا جانا چاہئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.