کوریا ئی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں ٗجمہوریہ کوریا
ذیشان حیدر بدھ 20 جنوری 2016 20:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء ) پاکستان میں جمہوریہ کوریا کے سفیر ڈاکٹر سونگ جونگ حوان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کی صورتحال میں بہتری کے بعد کوریا کی مزید متعددکمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں ٗپاکستان اور کوریا کے درمیان جلد آذادانہ تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا،جس سے دونوں ملکوں کے مابین تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں انقلابی تبدیلیا ں آئیں گی۔
آئندہ چند سال کے دوران کوریا اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ موجودہ تجارتی حجم ایک ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کریگا۔ پاک کوریا فرینڈ شپ کی جانب سے دیئے جانے والے استقبالیئے سے خطاب کرتے ہوئے کورین سفیر نے کہا کہ جمہوریہ کوریا کی متعدد کمپنیاں اس وقت پاکستان میں ہائیڈل اور لواری ٹنل سمیت صحت،زراعت،انفراسٹرکچراور دیگر سیکٹروں میں منصوبوں پر کام کر رہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.