اسلام آباد‘تھا نہ رمنا پولیس کی کارروائی ‘ڈ کیتی اور سٹر یٹ کر ائم میں ملو ث 5ملزمان گرفتار
قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن ، نقاب ، مو با ئل فون بر آمد‘ پولیس نے واردات میں استعما ل ہو نے والی گا ڑ ی قبضہ میں لے لی
بدھ 20 جنوری 2016 20:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت کی تھا نہ رمنا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈ کیتی اور سٹر یٹ کر ائم میں ملو ث 5ملزمان گرفتار کر لئے، ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن ، نقاب ، مو با ئل فون بر آمد، واردات میں استعما ل ہو نے والی گا ڑ ی قبضہ میں لے لی ۔تفصیلا ت کے مطا بق بدھ کو ایس ایس پی آ پر یشنز سا جد کیا نی کی خصو صی ہد ا یا ت پر ایس پی صدر زون ر ضو ان عمر گو ند ل نے ڈکیتی اور سٹر یٹ کرائم کی وارداتو ں میں ملو ث گر وہ کی گرفتاری کا ٹا سک ایس ایچ او تھا نہ شالیمار انسپکٹر ارشاد ابڑ و ، اے ایس آئی محمد اقبا ل گجر ، ابر ار احمد ہیڈ کنسٹیبل ، سہیل عبا س ، عرفان اور دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم کو دیا ۔
پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلا ع پر سیکٹر G-11/2نزدمیر ا جعفرسے ایک ڈکیت گر وہ کو اسلحہ ویمو نیشن سمیت گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
اس گر وہ میں ملزم وزیر عبا س ولد نذر عبا س محلہ مبا ر ک آ باد دادو خیل ضلع میانو الی ، علی رضا ولد محمد اقبا ل سکنہ سر گو دھا روڈ فیصل آ باد ، ملک محمد عمر ان ولد خا دم حسین سکنہ کو ٹ مو من تحصیل بھلو ال اور رانا وسیم عبا س ولد محمد سلیم سکنہ کو ٹ مو من تحصیل بھلو ال ضلع سر گو دھا شامل ہیں۔
ملزمان کے قبضہ سے 03عدد پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن ، نقاب ، رسیا ں بر آمد کرکے تھا نہ رمنا میں چار مقدما ت درج کر لیے۔ جبکہ واردات میں استعما ل ہو نے والی گا ڑ ی بھی قبضہ پولیس میں لے لی ہے۔ ملزمان کایہ گر وہ رینٹ پر گا ڑ ی حاصل کر کے وارداتیں کرتا تھا ۔ملزم وزیر عبا س اور علی رضا کے خلا ف قبل ازیں بھی تھا نہ تر نو ل اور تھا نہ شالیمار میں 06مقدما ت درج ہیں۔ دونو ں ملزمان جعلی پولیس اہلکا ر بن کر لوگو ں کو لو ٹتے تھے اور گرفتار ہو کر جیل بھی جا چکے ہیں ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ پولیس ٹیم نے ایک اور کا رروائی کے دوران سٹریٹ کر ائم میں ملو ث ملزم ہما یو ں ملک کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے چھینا گیا مو با ئل فون مالیتی 35ہزار روپے کا بر آمد کرلیاگیا جو ملزم نے ایک اور ساتھی ملزم کے سا تھ مل کر مدعی اسجد منیر سے گن پو ائنٹ پر چھین لیا گیا ۔ علا وہ ازیں تھا نہ ترنول پولیس کے یا رمحمد سب انسپکٹر نے دوران سرچیکنگ ملزم آ صف خا ن سے 1150گر ام چرس بر آمد کرلی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.