پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی ویب سا ئٹس پر باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کی مذمت ،واقعہ ٹوئٹرپر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
بدھ 20 جنوری 2016 19:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی رابطوں کی معروف ویب سا ئٹس ٹوئٹر اور دیگر پر باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو سوشل میڈیا پر دنیا بھر سے مختلف طبقات کے لوگوں نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کی ،سماجی رابطوں کی ویب سا ئٹس ٹوئٹر، فیس بک اور دیگر کے صارفین باچا خان یونیورسٹی پر ہونے والے حملے کا گذشتہ سال آرمی پبلک سکول پشاور میں ہونے والے حملے سے موازنہ کرتے رہے۔
حملے کے اگلے چند منٹس میں ہی باچا خان یونیورسٹی اٹیک اور چارسدہ کا پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈبن گیا اور صارفین نے اس حملے کی شدید مذمت کی اورواقعے کی لمحہ بہ لمحہ تازہ ترین صورتحال کی خبریں بھی اپ ڈیٹ ہوتی رہیں اور تصاویر بھی جاری کی جاتی رہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.