ہوا اور شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والے متعد د کارخانے کوئلے پرمنتقل

بدھ 20 جنوری 2016 18:01

شن یانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) چین کے شمال مشرقی صوبے لیا وٴ ننگ میں ہوا اور شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والے کئی کارخانو ں کو کوئلے پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے موسم میں بجلی کی طلب میں اضافہ ہو جاتا ہے لیکن ہوا اور شمسی توانائی سے چلنے والے یونٹ کا م نہیں کر سکتے جس کے باعث بجلی کا بحران پیدا ہوا جاتا ہے۔ اس لیے متعدد یونٹوں کو کوئلے پر منتقل کر دیا گیا ہے تا کہ سردیوں میں بجلی کی ضروریات پوری کی جا سکیں۔ ۔

متعلقہ عنوان :