وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی سخت مذمت
بدھ 20 جنوری 2016 17:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پربزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ اور طلبہ پر حملہ اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بات خارج از امکان نہیں کہ یہ حملہ سعودی ایران تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے پاکستان کے مصالحتی کردار کو متاثر کرنے کے لئے کیا گیا ہے اور وہ طاقتیں جو مشرقِ وسطیٰ میں امن نہیں چاہتیں ان کی طرف سے ایک پیغام ہے۔ انہوں نے دہشت گرد حملے میں ہونے والی قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.