دی ایڈریس ہوٹل میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ دبئی پولیس
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جنوری 2016 16:58
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) : دبئی پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ سالٍ نو کے آغاز سے کچھ دیر قبل دی ایڈریس ہوٹل میں لگنے والی آگ کی وجہ شارٹ سرکٹ تھی۔ دبئی پولیس نے بتایا کہ شارٹ سرکٹ دی ایڈریس ہوٹل کو روشن کرنے والی سپاٹ لائٹ کی تاروں کی وجہ سے ہوا۔ جس کے سبب ہوٹل میں بڑے پیمانے پر آگ پھیل گئی ۔
(جاری ہے)
دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ63 منزلہ عمارت کی 14 ویں اور 15 ویں منزل پر سپاٹ لائٹ کی تاروں میں آگ بھڑکی جس نے ہوٹل کی متعدد منازل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم آتشزدگی کے اس واقعہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔
دبئی پولیس کی جانب سے یہ بیان ہیڈکوارٹرز میں منعقد کی گئی ایک پریس کانفرنس میں دیا گیا۔ آتشزدگی کے اس واقعہ میں 15 افراد زخمی ہوئے جبکہ ہوٹل میں مقیم افراد کو نکالتے ہوئے ایک شخص کو دل کا دورہ بھی پڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.