مولانا سمیع الحق کی چارسدہ یونیورسٹی میں دہشت گردی واقعہ کی مذمت

بدھ 20 جنوری 2016 16:21

اکوڑہ خٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے چارسدہ یونیورسٹی میں دہشت گردی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیمی اداروں پر حملے کرنا انتہائی افسوسناک ہے جس سے تعلیمی اداروں ،سکولز،کالجز، مدارس دینیہ اور یونیورسٹیزاوران کے طلبا ء وطالبات پرانتہائی غلط اثرات پڑیں گے۔