رواں ما لی سا ل کے پہلے 5 ما ہ میں لیدر گلوز کی در آمدات میں16فیصد کمی

بدھ 20 جنوری 2016 16:21

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) رواں ما لی سال کے پہلے 5 ما ہ میں لیدر گلوز کی در آمدات میں16فیصد کمی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے5 ما ہ میں9کروڑ 65 لا کھ کے30لا کھ42 لا کھ درجن لیدر گلوز درآمد کیے گئے تھے جو رواں ما لی سال کے پہلے 5 ما ہ میں16فیصد کمی کے ساتھ 8کروڑ7لا کھ ڈالر کی 23لا کھ 46ہزار در جن رہ گئی لیدر گلوز ایسو سی ایشن اور بڑ ئے درآمد کند گان کے مطا بق رواں سال گزشتہ سال کی نسبت بہت کم سردی رہی اور حکومت کی طرف سے بے وقت نکا لے گئے ایس آر او نے در آمدات میں نما یا کمی کی نما ئند گان نے کہا کہ اگر حکو مت ٹیکسوں میں اضا فہ درآمد کند گان کی مشاورت سے ایک ہی دفعہ کر ئے تو پہلے سے لیے گئے آرڈرز میں نقصان نہ ہو تو یہ صنعت ملک کو کثیر زر مبا دلہ کما کر دے سکتی ہے اور ہزاروں مزدوروں روزگار بھی ۔