باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی عمریں 25سے 30سال کے درمیان تھیں

بدھ 20 جنوری 2016 15:26

چارسدہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی عمریں 25سے 30سال کے درمیان تھیں۔ذرائع نے بتایا کہ مجموعی طور پر 4دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ حملے میں 25افراد شہید ہوئے