باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے تمام کیمپس غیرمعینہ مدت کے لیے بند کر دیئے گئے

بدھ 20 جنوری 2016 15:24

چار سدہ /مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے تمام کیمپس غیرمعینہ مدت کے لیے بندکردیے گئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے تمام کیمپس غیرمعینہ مدت کے لیے بندکردیے گئے۔ دوسری جانب ایک اعلامیے کے مطابق باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد صوابی یونیورسٹی کو غیرمعینہ مدت کے لیے بند کردیاگیا۔