با چا خان یونیورسٹی پر حملہ ‘ فوج کی سریع الحرکت فورس کے دستے پشاور سے چار سدہ پہنچے

بدھ 20 جنوری 2016 15:24

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی اطلاع ملنے پر فوج کی سریع الحرکت فورس کے دستے پشاور سے چار سدہ پہنچے ۔۔

(جاری ہے)

لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ حملے کی اطلاع ملتے ہی فوج کی سریع الحرکت فورس کے دستے پشاور سے جائے وقوع پر پہنچے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ‘ علاقے کی فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی