ملک سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کو ختم کرنا ہوگا،شیخ رشید احمد
بدھ 20 جنوری 2016 14:58
اسلام آباد ۔ 20 جنوری ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ ہو سکتا ہے ملک سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کو ختم کرنا ہوگا حکومت کو اس معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
(جاری ہے)
بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ملک کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں ملک سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کو ختم کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ اورین طیارے ‘ اواکس طیارے ‘ آرمی پبلک سکول پشاور ‘نیول ہیڈ کوارٹر اور آج باچا خان یونیورسٹی کے واقعات کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ ملوث ہو سکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی سیکورٹی کے لئے سخت ترین اقدامات کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے چارسدہ یونیورسٹی پرحملے کی مذمت کی اور کہا کہ میں نے2016ء کو اس حوالے سے خونی سال قرار دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.