اپوزیشن کاچارسدہ حملے کے وقت ایوان کی کارروائی جاری رکھنے پر شدید احتجاج
بدھ 20 جنوری 2016 14:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) اپوزیشن نے چارسدہ یونیورسٹی پر دہشت گردی کے حملے کے وقت ایوان کی کارروائی جاری رکھنے پر شدید احتجاج کیا اور کارروائی معطل کرنے کا مطالبہ کیا ۔ سپیکر نے کارروائی ایک گھنٹہ کے لئے معطل کر کے حکومت کو ہدایت کی کہ واقعہ کی معلومات ایوان میں پیش کی جائے ۔ حکومت نے کہا کہ دہشت گردی کے ایشو پر صوبائی اور وفاقی حکومت ایک صفحہ پر ہے ۔
دہشت گردی کے معاملہ پر صوبائی عصبیت نہ پھیلائی جائے ۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے چارسدہ یونیورسٹی پر دہشت گردی حملے کی شدید مذمت کی ایوان دیگر کارروائی معطل کر کے اس اہم ایشو پر بحث کر کے یہ حملہ ساری نسلوں پر ہے ایک ہزار سے زائد طلباء زیر حراست ہیں ۔وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ اندوناک واقعہ کی معلومات حاصل کی جا رہی ہے سیکورٹی ادارے دہشت گردوں سے نبرد آزما ہیں ہیلی کاپٹر بھی آپریشن میں شامل ہیں حکومت ہر قدم اٹھا رہی ہے تاکہ طلباء کو سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.