چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد ضلع میں تمام تعلیمی ادارے بند کر نے اعلان

بدھ 20 جنوری 2016 14:26

چار سدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد ضلع میں تمام تعلیمی ادارے بند کر نے اعلان کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلعی ناظم چارسدہ کی جانب سے 31 جنوری تک ضلعے کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :