بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جنوری 2016 14:01

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

نریندر مودی نے کہا کہ حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت جبکہ زخمی افراد کے لیے دعائیں ہیں۔