عدالتی حکم پر ڈاکٹر عاصم کا میڈیکل چیک اپ ، رپورٹ عدالت میں پیش
بدھ 20 جنوری 2016 13:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) وی آئی پی مریض کے لئے وی وی آئی پی کمرہ تیار ہو گیا ہے ۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے لئے جناح ہسپتال کے کمرے میں فریج اور دیگر آسائشی سامان پہنچا دیا گیا ، انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی ۔
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا کہ ڈاکٹر عاصم ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اور انہیں علاج کی ضرورت ہے ، انہیں ہسپتال میں داخل کردیا جائے تاکہ ان کا علاج کیا جاسکے ۔
عدالتی ہدایت پر نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم حسین کا جناح ہسپتال میں چیک اپ کرایا گیا ۔ نیب حکام ڈاکٹر عاصم حسین کو چیک اپ کے بعد واپس لے گئے ہیں ۔ عدالتی احکامات کے بعد جناح ہسپتال میں ایک کمرہ ڈاکٹر عاصم حسین کے لئے مختص کر دیا گیا ہے، کمرے کو وی وی آئی روم میں تبدیل کر اس میں فریج اور دیگر اشیا پہنچا دی گئی ہے جبکہ کمرے کو نیا رنگ و روغن بھی کر دیا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.