شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،پوری لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے‘ عابد حسین صدیقی
بدھ 20 جنوری 2016 13:27
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ہونے والوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،پوری قوم شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت دہشت گردوں سے غافل نہ ہو اور اپنی توجہ مرکوز رکھے کیونکہ حکومت کی توجہ جب ادھر اُدھر ہوتی ہے تو دہشت گرد وقفے وقفے سے حملے شروع کر دیتے ہیں۔
پیپلز پارٹی مسلسل مطالبہ کر رہی ہے کہ نیشل ایکشن پلان کا دائرہ کار پورے ملک تک وسیع کیا جائے تاکہ دہشت گردوں کو کسی طرف سے بھی دہشت گردی کا موقعہ نہ ملے لیکن حکومت اپوزیشن جماعتوں کی تجاویز پر کان نہیں دھرنے کو تیار نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.