باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردی ،محکمہ داخلہ پنجاب کے سکیورٹی الرٹ کے بعد تمام تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کوانتہائی سخت کر دیا گیا
بدھ 20 جنوری 2016 13:26
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردی کے واقعہ پر محکمہ داخلہ پنجاب کے سکیورٹی الرٹ کے بعد تمام تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کو انتہائی سخت کر دیا گیا ،حساس قرار دئیے گئے تعلیمی اداروں کی طرف آنے والے راستوں پر پولیس اہلکار وں کو تعینات کر کے پیٹرولنگ کا عمل بھی بڑھا دیاگیا ۔
تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد ممکنہ دہشتگردی کے کسی بھی واقعہ سے نمٹنے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نے تعلیمی اداروں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر کے متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فوری سکیورٹی انتظامات کی ہدایات جاری کیں ۔ اس تناظر میں تمام یونیورسٹیز، کالجز سمیت دیگر اہم تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کو سخت کر دیا گیا جبکہ اضافی داخلی اور خارجی راستوں کو فوری بند کر کے ایک سے دو راستے استعمال کئے گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.