ساہیوال میں دہرے قتل کے مجرم کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا
بدھ 20 جنوری 2016 13:07
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) ملک بھرمیں قتل کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا سلسلہ جاری ہیجبکہ سا ہیوال میں دہرے قتل کے ایک مجرم کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا۔
(جاری ہے)
سینٹرل جیل ساہیوال میں دہرے قتل کے ایک مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، مجرم نور خان نے زمین کے تنازع اور بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے 2003 میں 2 افراد کو قتل کیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دی گئی تھی جب کہ دسمبر 2014 میں پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد سے ملک بھر میں اب تک 400 سے زائد مجرموں کو پھانسی دی جا چکی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.