سری لنکن آل راوٴنڈر تھیسارا پریرا ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کیلئے تیار

بدھ 20 جنوری 2016 12:29

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) سری لنکن آل راوٴنڈر تھیسارا پریرا نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا تاہم وہ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے فارمیٹ میں نیشنل ٹیم کو سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔

(جاری ہے)

26 سالہ پریرا گزشتہ تین سال سے ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں ، انہوں نے ریٹائرمنٹ سے متعلق ایک خط کرکٹ سری لنکا کو ارسال کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :