ٹینس میں فکسنگ کی خبریں ، سٹار کھلاڑیوں کی جانب سے تردیدی بیانات کا سلسلہ شروع
بدھ 20 جنوری 2016 12:24
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء)ٹینس میں فکسنگ کی خبریں آنے پر بڑے اور اسٹار کھلاڑیوں کی جانب سے تردیدی بیانات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ایک دن پہلے دنیائے ٹینس میں کھلبلی میچ فکسنگ کی خبر سے مچی ،جس کے بعد کھلاڑی کی جانب سے ری ایکشن کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
(جاری ہے)
سابق ورلڈ نمبر ون راجر فیڈرر کا کہنا ہے کہ وہ جاننا چاہتے ہیں کہ کون کون لوگ میچ فکسنگ میں ملوث ہیں؟ کیا پہلے کبھی میچ فکسنگ ہوئی؟ کیا کوئی سنگلز کھیلنے والاکھلاڑی اس میں ملوث ہوا ؟ کھیلوں کا تقدس برقرار رکھنے کے لئے فکسرز کے نام سامنے لانا ضروری ہیں تاکہ مستقبل میں ایسا نہ ہوا۔
ورلڈ نمبر ٹو اینڈی مرے کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو اس سے متعلق معلومات دینے کی ضرورت ہے تاکہ آئندہ اس قسم کے واقعات سامنے نہ آئیں۔سیرینا ولیمز نے بھی میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.