لاہور،زہریلی شراب سے مرنے والوں کی تعداد 12 ہوگئی
مرنے والے 6 افراد کا تعلق یوحنا آباد اور 6 کا لیاقت آباد سے تھا، کریک ڈاؤن میں 5 افراد زیرحراست
بدھ 20 جنوری 2016 11:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء ) لاہورمیں زہریلی شراب پی کر مرنے والوں کی تعداد بارہ ہو گئی ، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، زہریلی شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاوٴن کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ۔ لاہور میں زہریلی شراب نے 12 افراد کی جان لے لی ۔زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا سلسلہ پیر سے شروع ہوا تھا۔
مرنے والے 6 افراد کا تعلق یوحنا آباد اور 6 کا تعلق لیاقت آباد سے تھا۔ گذشتہ رات تھانہ نشتر کالونی پولیس نے زہریلی شراب سے ہلاک ہونے والے 6 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا۔ مقدمہ ایس ایچ او نشتر کالونی محمد رضا کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ پولیس کے مطابق زہریلی شراب فروخت کرنے والے ایک ملزم ملک ندیم کو بھی حراست میں لے لیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.