چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی سے دھماکوں کی آوازیں

muhammad ali محمد علی بدھ 20 جنوری 2016 10:19

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔20جنوری۔2016ء) چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی سے دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد اب یونیورسٹی سے دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔

(جاری ہے)

عینی شاہد طالب علموں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 2 دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :