ہم50طلباء اور سٹاف ایک کمرے میں بند ہیں، یونیورسٹی ملازم سلیم

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 20 جنوری 2016 09:56

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔20جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی کے ملازم سلیم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور 50طلباء ایک کمرے میں بند ہیں، 45منٹ سے مسلسل فائرنگ ہو رہی ہے ابھی تک فوج یا پولیس نہیں پہنچی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی کے پچھلے حصے میں کھیتوں کا علاقہ ہے جہاں سے دہشت گرد یونیورسٹی میں داخل ہو ئے۔