باچا خان یونیورسٹی حملہ، حملہ آوروں کی تعداد4ہے،یونیورسٹی کو پچھلے حصے سے داخل ہوئے

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 20 جنوری 2016 09:56

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔20جنوری۔2016ء) نجی ٹی وی کے مطابق باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی تعداد4ہے اور یونیورسٹی کے مختلف حصوں میں پھیل گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دہشت گرد یونیورسٹی کے پچھلے حصے سے داخل ہوئے۔