ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں یورپی یونین کے خلاف چینی اپیل منظورکرلی گئی
منگل 19 جنوری 2016 21:39
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء)عالمی ادارہ تجارت نے چین کی اْس اپیل کو منظور کر لیا ہے، جس میں یورپی یونین کی جانب سے چینی درآمدات پر اضافی راہ داری کا نفاذ کیا گیا تھا۔ چین کی جانب سے بھاری صنعت میں استعمال ہونے والے پرزوں کو یونین کی جانب سے محصولات کا سامنا تھا۔
(جاری ہے)
چینی خبررساں ادارے کے مطابق اِس معاملے پر چین اور یونین گزشتہ سات برسوں سے قانونی چارہ جوئی میں الجھے ہوئے تھے۔
ایسے اندازے لگائے گئے ہیں کہ چین اِس اپیل کو جیتنے کے بعد عالمی ادارہ? تجارت سے یورپی یونین پر تجارتی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر سکتا ہے۔ چین کی وزارتِ اقتصادیات کے مطابق یورپی یونین کی پابندی سے چینی برآمدات کو شدید منفی اثرات کا سامنا کرنے کے علاوہ ایک بلین ڈالر کے قریب نقصان اٹھانا پڑا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.