محصور شامی علاقے تک مزید امدادی سامان پہنچ گیا، ریڈ کراس
منگل 19 جنوری 2016 21:37
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء)اقوام متحدہ اور عالمی امدادی تنظیم ریڈکراس نے کہاہے کہ محصور شامی علاقوں تک مزید امدادی سامان پہنچا دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان دونوں اداروں کو جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ ایک امدادی ٹیم کو ایک مقام پر آگے جانے سے روکا بھی گیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی سرگرمیوں کے لیے سلامتی کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے انہیں مزید وقت درکار ہے۔ لبنانی سرحد کے قریب واقع علاقے زبادانی اور مضایا کو حکومتی فورسز نے چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے، جب کہ ادلب صوبے میں فووا اور کفرایا کے علاقوں کو حکومت مخالف باغیوں نے گھیر رکھا ہے، جب کہ ان محصور علاقوں میں سینکڑوں عام شہری پھنسے ہوئے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.