گلگت بلتستان کو آ ئینی صو بہ بنا نے کی مخالفت نہیں کی، گلگت بلتستان کو آ ئینی صو بے بنا نے کی حق میں آ واز بلند کر رہا ہوں ، بعض لوگ گلگت بلتستان کے عو ام کو خوشحال ہو تے دیکھنا نہیں چاہتے ،68سالو ں سے محرو م گلگت بلتستان کو آ ئینی صو بہ بنا نے کیلئے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا ہے‘پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زردار ی کا بیان
منگل 19 جنوری 2016 21:23
کر اچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زردار ی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو آ ئینی صو بہ بنا نے کی مخالفت نہیں کیا بلکہ گلگت بلتستان کو آ ئینی صو بے بنا نے کی حق میں آ واز بلند کر رہا ہوں ۔کشمیر ی گلگت بلتستان کے مخالف ہیں اس لیئے گلگت بلتستان کے عو ام کو خوشحال ہو تے ہوئے دیکھنا نہیں چاہتے ہیں ۔
68سالو ں سے محرو م گلگت بلتستان کو آ ئینی صو بہ بنا نے کیلئے و زیر اعظم نوازشریف کو خط لکھ دیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں بلا ول بھٹوزرداری نے کہا ہے اگر گلگت بلتستان کو مسلم لیگ(ن) اپنے دور ے حکمرانی میں آ ئینی صو بہ نہیں بنا سکی تو پا کستان پیپلز پارٹی بر سر اقتدار آکر گلگت بلتستان کے 20لاکھ کے سات عشر و ں کی محرومیوں کا ازا لہ کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.