کراچی کے علاقے سپر ہائے وے پر رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ

muhammad ali محمد علی منگل 19 جنوری 2016 20:35

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) کراچی کے علاقے سپر ہائے وے پر رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سپر ہائے وے پر دہشت گردوں اور رینجرز کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

مقابلے میں دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ اس صورتحال کے باعث رینجرز کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :