آسٹریلین اوپن ٹینس :فرانس کے جوولفریڈ سونگا اورآسٹریلیا کے نک کرگیوز دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

منگل 19 جنوری 2016 17:37

آسٹریلین اوپن ٹینس :فرانس کے جوولفریڈ سونگا اورآسٹریلیا کے نک کرگیوز ..

میلبرن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) فرانس کے جوولفریڈ سونگا اورآسٹریلیا کے نک کرگیوز آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

میلبرن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلم ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں نائنتھ سیڈ فرانس کے جوولفریڈ سونگا نے قبرص کے مارکو س بغدا تس کوچھ چار، چارچھ، چھ چار اورچھ دوکے اسکورسے شکست دی۔ایک اورمیچ میں نک کرگیوزنے اسپین کے پابلوکیرینوکیخلاف چھ دو، سات پانچ اورچھ دوسے کامیابی حاصل کرکے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ ۔

متعلقہ عنوان :