فرنس آئل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے با وجود نیپراکے الیکٹرک کو بجلی 57پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
منگل 19 جنوری 2016 17:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) فرنس آئل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے با وجود نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی 57پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔اضافے کی منظوری نومبر کی فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز نیپرا میں کے الیکٹرک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں کے الیکٹرک نے نو مبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 57.6پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی تھی۔
جس پر نیپرا نے درخواست منظور کرتے ہوئے کے الیکٹر کو بجلی 57پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے،اضافے کی منظوری نومبر کی فیول یڈ جسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے ۔ بجلی میں اضافے کا اطلاق 50یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا جبکہ اضافے کا اطلاق 50 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو اور کمرشل سمیت تمام صارفین پر ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.