عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 44 فیصد کم،پاکستان میں 8.5 فیصد اضافہ
منگل 19 جنوری 2016 17:02
اسلام آباد((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) ایک سال پہلے جنوری 2015 میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 70.29 فی لیٹر تھی جب کہ اب جنوری 2016 میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 76.26 روپے ہے۔ ایک سال کے دوران پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 8.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔جنوری 2015 میں عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 44.70 ڈالر فی بیرل تھی جبکہ اب جنوری 2016 میں عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 25 ڈالر فی بیرل تک آگئی ہے۔
ایک برس میں عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 44 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ پاکستان میں اس کے برعکس 8.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔2014 میں پاکستان میں پٹرول کی روزانہ کی کل کھپت 434,000 بیرل تھی اور 2014 میں عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 96.29 ڈالر فی بیرل تھی اْس حساب سے پاکستان میں 15 ارب ڈالر کا پٹرول استعمال کیا گیا۔(جاری ہے)
2016 میں بھی کم و بیش 434,000 بیرل روزانہ کے حساب سے استعال ہوا ہے۔
جبکہ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 25 ڈالر فی بیرل تک آگئی ہے۔ 2014 سے 2016 تک کی اس پٹرول کی کمی کی وجہ اور پاکستان میں تیل کی قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو 11 ارب ڈالر کا فائدہ ہوا ہے۔ وہ 11 بلین ڈالر کدھر گیے جو پاکستانی عوام پر پٹرول کی مہنگی قیمتوں کا بوجھ ڈال کر بچائے گے؟ اس رقم کا کوئی حساب نہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ عوام کو بتائے کہ یہ $11 ڈالر کدھر گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.