خا تو ن اول کلثوم نواز کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ اف کارڈیالوجی کا دورہ
ہسپتال میں زیر علاج اپنے بھائی میاں لطیف کی عیادت کی
منگل 19 جنوری 2016 17:02
لاہور((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ اف کارڈیالوجی کا دورہ کیا اور ہسپتال میں زیر علاج اپنے بھائی میاں لطیف کی عیادت کی۔ بیگم کلثوم نواز کی پی آئی سی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے خصوصی اقدامات کیے گئے تھے۔
(جاری ہے)
مریضوں کے لواحقین کو دھکیل کر ہسپتال سے باہر نکال دیا گیا تھا۔
ہسپتال پر سکیورٹی کے نام پر پولیس کا قبضہ رہا۔ ہسپتال میں زیر علاج مریض میاں لطیف ن لیگی رہنما میاں محسن لطیف کے والد اور وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے بھائی ہیں۔ ہسپتال میں ایم ایس ڈاکٹر سہیل ثقلین نے بیگم کلثوم نواز کو میاں لطیف کی حالت بارے مکمل بریفنگ دی ۔ اس موقع پر مخصوص صحافیوں کو ہسپتال مدعو کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.